دنیا 10 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 311

تربیلا فائیو منصوبہ: ٹنل حادثے کے بعد چینی انجینئرز اور عملے کو کیسے نکالا گیا اور ’کوفر ڈیم‘ پر تشویش کیوں ہے؟

تربیلا فائیو منصوبہ: ٹنل حادثے کے بعد چینی انجینئرز اور عملے کو کیسے نکالا گیا اور ’کوفر ڈیم‘ پر تشویش کیوں ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:14 شام

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیم کی جانب والی دیوار اور ٹنل کے بالائی حصے میں مسلسل کٹاؤ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ خطرات میں سے ایک یہ ہے کہ انٹیک ایریا پر تعمیر کیا گیا کوفر ڈیم (پانی میں بنایا جانے والا ایک عارضی واٹر ٹائٹ) مکمل طور پر ناکام ہو سکتا ہے اور ایسی صورت میں ڈیم سے پانی براہِ راست ٹنل میں داخل ہو سکتا ہے۔