ٹرانس جینڈر کرکٹر انایا بنگر کو خواتین کرکٹ میں واپسی کا راستہ دینے پر جنوبی افریقی کرکٹر برہم

میریزان کیپ نے انسٹاگرام اسٹوری پر خبر شیئر کرتے ہوئے فیصلے کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا