پاکستان 8 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 665

ٹویوٹا کرولا کی ’فیس لفٹ‘ پر اٹھتے سوال: ’پاکستان میں نئی جنریشن کب آئے گی؟‘

ٹویوٹا کرولا کی ’فیس لفٹ‘ پر اٹھتے سوال: ’پاکستان میں نئی جنریشن کب آئے گی؟‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:08 صبح

پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کی 11ویں جنریشن 2014 سے مارکیٹ میں ہے جبکہ دنیا میں 12ویں جنریشن دستیاب ہے۔ بدلتی ہوئئ مارکیٹ اور مختلف فیس لفٹ کے باوجود پاکستان میں کرولا کی نئی جنریشن متعارف کیوں نہیں ہوئی؟