تیل کی عالمی طلب کو دھچکا؛ اوپیک نے تخمینہ 14 لاکھ یومیہ بیرل سے 4 لاکھ بیرل کردیا

تیل کی طلب میں اضافے کی رفتار توقعات سے کم رہنے کے باعث تنظیم نے اپنے تخمینے پر نظرثانی کی ہے۔