تحریک انصاف کا لکی مروت سے صوابی تک لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج سے شروع کرنے کا اعلان
تحریک انصاف کا لکی مروت سے صوابی تک لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج سے شروع کرنے کا اعلان
مارچ کا آغاز آج دوپہر ایک بجے ہوگا، قافلہ 8 اکتوبر کو صوابی پہنچے گا، اسلام آباد جانے کا کوئی پلان نہیں دیا گیا
