پاکستان 25 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 205

تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اب چار اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہو گا: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اب چار اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہو گا: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:26 شام

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ چار اکتوبر کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔ پشاور میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ فیصلہ سیاسی کمیٹی نے اتفاق رائے سے کیا۔