کھیل 27 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 749

’ٹاپ آرڈر بالکل ناکام، پوری بیٹنگ لائن فلاپ‘: سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

’ٹاپ آرڈر بالکل ناکام، پوری بیٹنگ لائن فلاپ‘: سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:15 شام

سہ فریقی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ ایک بار پھر مشکلات کا شکار نظر آئی اور پوری ٹیم 26ویں اوور میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔