سرکاری عازمین حج کیلئے اہم اطلاع، واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

حج واجبات کی دوسری قسط بھی پاک حج ایپ یا ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے جمع ہوگی، ترجمان وزارت مذہبی امور