دنیا 27 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 274

سرگودھا میں سکول ٹیچر پر بچوں کے مبینہ ریپ کا الزام: ’میرے نواسے کو ویڈیوز وائرل کرنے اور سکول سے نکالنے کی دھمکی دی‘

سرگودھا میں سکول ٹیچر پر بچوں کے مبینہ ریپ کا الزام: ’میرے نواسے کو ویڈیوز وائرل کرنے اور سکول سے نکالنے کی دھمکی دی‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:15 شام

اس مقدمے کی تفتیشی ٹیم میں شامل ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے وہ موبائل برآمد کر لیے گئے ہیں جن میں کم عمر طلبا کے مبینہ ریپ کی ویڈیوز موجود تھیں۔