صوبوں کی تقسیم قبول نہیں، ٹی وی چینلز کے سرویز سے کیا فرق پڑتا ہے؟ شرجیل میمن
صوبوں کی تقسیم قبول نہیں، ٹی وی چینلز کے سرویز سے کیا فرق پڑتا ہے؟ شرجیل میمن
سندھ میں 18 سال کا حساب دینے کے لیے تیار ہیں، پاکستان کو دوبارہ لسانیت کے حوالے نہیں کیا جا سکتا، سینئر صوبائی وزیر
