پاکستان 31 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 314

سندھ طاس معاہدہ اب بھی نافذ العمل ہے، انڈیا ڈیم کی تعمیر سمیت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدہ اب بھی نافذ العمل ہے، انڈیا ڈیم کی تعمیر سمیت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

📰 بی بی سی اردو 🕐 1:25 شام

دی ہیگ میں قائم مستقل ثالثی عدالت نے انڈیا کو پاکستان کے ساتھ پانی کی تقسیم کے سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد کی ہدایت دی ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ انڈیا اپنے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے میں پن بجلی گھر پر تعمیرات محدود کرے۔