پاکستان 15 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 312

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 7:49 صبح

ارکان نے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں، ایم کیو ایم نے سیاسی آمریت قرار دے دیا، جماعت اسلامی کا عدالت جانے کا اعلان