سندھ اسمبلی کا وفاق سے پیٹرولیم لیوی سمیت غیر ضروری وصولیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے منظور ہوئی تھی