پاکستان 12 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 631

شوہر کی بے وفائی پر پہنے گئے شہزادی ڈیانا کے ’انتقامی لباس‘ کے پیچھے کیا کہانی تھی؟

شوہر کی بے وفائی پر پہنے گئے شہزادی ڈیانا کے ’انتقامی لباس‘ کے پیچھے کیا کہانی تھی؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:23 صبح

شہزادی ڈیانا کا مشہور ’انتقامی لباس‘ تقریباً تین دہائیوں بعد دوبارہ نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ نیلام گھر سوتھبیز کو توقع ہے کہ نو دسمبر کو ہونے والی نیلامی میں یہ لباس تین لاکھ ڈالر تک میں فروخت ہو سکتا ہے۔