جرائم 16 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 449

شوہر کو قتل کر کے لاش کنکریٹ میں دفن کرنے والی بیوی کو سزائے موت

شوہر کو قتل کر کے لاش کنکریٹ میں دفن کرنے والی بیوی کو سزائے موت

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:31 شام

میرٹھ کی ایک عدالت نے اپنے شوہر کے قتل کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے انھیں ایک ڈرم میں بھرنے کے مقدمے میں ایک خاتون مسکان اور ان کے ساتھی ساحل کو سزائے موت سنا دی ہے۔