پاکستان 28 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 843

سیلاب آیا نہیں محکمہ آبپاشی سندھ نے 77 کروڑ روپے روکنے پر خرچ کر ڈالے

سیلاب آیا نہیں محکمہ آبپاشی سندھ نے 77 کروڑ روپے روکنے پر خرچ کر ڈالے

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:59 شام

بل بنا کر حکومت سندھ کو بھیج دیا، تکنیکی کمیٹی کی منظوری، چیف انجینئرز کی توثیق، مزید گرانٹ بھی مانگ لی