سعودی عرب 7 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 473

سعودی وزیر داخلہ نے ریاض میں امریکی ناظم الامور کا خیر مقدم کیا

سعودی وزیر داخلہ نے ریاض میں امریکی ناظم الامور کا خیر مقدم کیا

📰 اردو نیوز سعودی عرب 🕐 11:33 شام
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے بدھ کو ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں امریکی سفارتخانے کی ناظم الامور جینیفر لارسن کا خیرمقدم کیا۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اس موقع پر اسسٹنٹ وزیر داخلہ ڈاکٹر ہشام بن عبدالرحمن الفالح، وزارت داخلہ کے انڈر سیکرٹری برائے سکیورٹی امور عبداللہ بن فہد الفارس اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

 

Date: 
بدھ , اکتوبر 7, 2026 – 17:15
Inner Image: 
template: 
Split