دنیا 17 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 747

سعودی ایف 15 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو جو حوثیوں کی فوجی صلاحیت ظاہر کرتی ہے

سعودی ایف 15 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو جو حوثیوں کی فوجی صلاحیت ظاہر کرتی ہے

📰 بی بی سی اردو 🕐 5:05 شام

حوثیوں نے بدھ کو جاری اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ اس نے یہ امریکی ساختہ طیارہ ’مقامی طور پر تیار کیے گئے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کے ذریعے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ صوبہ مارب کے علاقے میں جارحانہ کارروائیاں انجام دے رہا تھا۔‘