سعودی عرب میں پیغمبرِ اسلام کی توہین کے الزام پر سزائے موت: ’میرے بیٹے کو معاف کر دیں‘
سعودی عرب میں پیغمبرِ اسلام کی توہین کے الزام پر سزائے موت: ’میرے بیٹے کو معاف کر دیں‘
اس کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد سری لنکا میں بڑے پیمانے پر تشویش پائی جاتی ہے۔ متعدد سیاسی جماعتوں اور حکومتی اداروں نے انوجن کو معاف کیے جانے کے لیے سفارتی کوششیں کی ہیں۔
