کاروبار 5 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 292

سعودی عرب کے ساتھ 3 ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا ہے، محمد اورنگزیب

سعودی عرب کے ساتھ 3 ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا ہے، محمد اورنگزیب

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 4:58 صبح

سعودی عرب کےساتھ جس طرح کے ہمارے تعلقات ہیں، اس میں ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، وزیر خزانہ