سعودی آئل پائپ لائن پر حملے کے بعد عراق کا آپریشن، ایران سرحد پر ڈرون لانچرز برآمد
سعودی آئل پائپ لائن پر حملے کے بعد عراق کا آپریشن، ایران سرحد پر ڈرون لانچرز برآمد
سعودی عرب نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی آئل پائپ لائن پر حملہ کرنے والے ڈرون عراق کی سرزمین سے لانچ کیے گئے تھے
