دنیا 28 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 569

ریاست اپنی انتظامی غلطی کا فائدہ نہیں اٹھا سکتی، سپریم کورٹ کا خیبرپختونخوا ملازمین کی سینیارٹی کیس کا فیصلہ

ریاست اپنی انتظامی غلطی کا فائدہ نہیں اٹھا سکتی، سپریم کورٹ کا خیبرپختونخوا ملازمین کی سینیارٹی کیس کا فیصلہ

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:36 شام

عدالت عظمیٰ نے ملازمین کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا