دنیا 13 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 804

روس سے تین لاکھ ٹن ڈیزل درآمد کرنے کے منصوبے پر ٹرمپ کو مخالفت کا سامنا: ’یہ پوتن کے لیے تحفہ ہے‘

روس سے تین لاکھ ٹن ڈیزل درآمد کرنے کے منصوبے پر ٹرمپ کو مخالفت کا سامنا: ’یہ پوتن کے لیے تحفہ ہے‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:05 صبح

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روس سے ڈیزل درآمد کرنے کے منصوبے پر مخالفت کا سامنا ہے جبکہ ایران کے خلاف جنگ کے اثرات عالمی توانائی کی قیمتوں پر جاری ہیں۔