دنیا 23 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 386

روس کا یوکرین جنگ روکنے سے انکار؛ وزیر خارجہ سرگئی کا سلامتی کونسل میں دوٹوک اعلان

روس کا یوکرین جنگ روکنے سے انکار؛ وزیر خارجہ سرگئی کا سلامتی کونسل میں دوٹوک اعلان

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 11:16 شام

یورپی ممالک جنگ میں وقفہ چاہتے ہیں تاکہ یوکرین کو دوبارہ مسلح کرنے اور اس کے فوجی ذخائر بھرنے کے لیے وقت مل سکے۔