راولپنڈی؛ شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
راولپنڈی؛ شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، لڑکی کے ہاں 40 روز قبل بیٹی پیدا ہوئی تھی، پولیس
