جرائم 11 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 789

راولپنڈی؛ زیر زمین پائپ لائن سے کروڈ آئل چوری ہونے کا انکشاف

راولپنڈی؛ زیر زمین پائپ لائن سے کروڈ آئل چوری ہونے کا انکشاف

پولیس نے موقع سے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے گھر میں موجود زیر زمین ٹینک سے 1431 لیٹر کروڈ آئل برآمد کرلیا