جرائم 4 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 517

قصور میں جلا کر قتل کیا گیا مسیحی جوڑا اور انصاف کے منتظر اہلخانہ کی کہانی: ’مطلب ہمارے لوگ قتل ہی نہیں ہوئے؟‘

قصور میں جلا کر قتل کیا گیا مسیحی جوڑا اور انصاف کے منتظر اہلخانہ کی کہانی: ’مطلب ہمارے لوگ قتل ہی نہیں ہوئے؟‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:45 صبح

چند ہفتے قبل جب سپریم کورٹ نے ’شک کا فائدہ‘ دیتے ہوئے شمع اور شہزاد مسیح قتل کیس میں سزائے موت پانے والے تین مجرمان کو بری کیا، تو اِس جوڑے کے 18 سالہ بیٹے کے ذہن میں وہ منظر تازہ ہو گیا جب اُن کے ماں، باپ پر توہین مذہب کا الزام لگانے بعد انھیں اینٹوں کے بھٹے میں جھونک کر مار دیا گیا۔ 12 سال بعد آج یہ خاندان کن حالات میں ہے؟