پاکستان 10 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 516

قدیم دور کے وہ شکاری پرندے جو بچے اٹھا لے جاتے تھے

قدیم دور کے وہ شکاری پرندے جو بچے اٹھا لے جاتے تھے

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:20 شام

ڈائنوسارز کے خاتمے اور عظیم برفانی دور کے درمیان کروڑوں سال تک آسمانوں پر انہی دیو ہیکل پرندوں کا راج رہا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ان طاقتور شکاریوں نے انسانی ارتقا کی سمت پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہوں گے۔