پاکستان 23 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 562

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے اجتماع پر پابندی عائد

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے اجتماع پر پابندی عائد

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:47 شام

پیس فل اسمبلی اور پبلک آرڈر ایکٹ کے تحت بھی شہر میں اجتماعات پر پابندی عائد ہے خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، انتظامیہ