پمز سانحہ؛ اپنی جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے والی نرس کیلئے ستارہ خدمت، ایک کروڑ انعام
پمز سانحہ؛ اپنی جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے والی نرس کیلئے ستارہ خدمت، ایک کروڑ انعام
نرس رضیہ نورین نے کمال ذمہ داری اور بہادری کا بہترین ثبوت دیا، مجھ سمیت پوری قوم کو ان پر فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
