پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے جبکہ پیٹرول 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری