پاکستان 10 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 262

پی ٹی آئی میں جرأت ہے تو صوابی کراس کرکے دکھائے، گورنر خیبرپختونخوا

پی ٹی آئی میں جرأت ہے تو صوابی کراس کرکے دکھائے، گورنر خیبرپختونخوا

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 4:05 صبح

صوابی ان کے لیے پل صراط ہے، جب ان کا منہ صوابی کی طرف ہوتا ہے تو یہ یو ٹرن لے کر دوسری طرف چلے جاتے ہیں