دنیا 16 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 315

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 34 ہلاکتیں: ’جیسے ہی میری بھانجی پینسل خریدنے کے لیے باہر نکلی تو چھت گر گئی‘

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 34 ہلاکتیں: ’جیسے ہی میری بھانجی پینسل خریدنے کے لیے باہر نکلی تو چھت گر گئی‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 12:25 صبح

پشاور میں جمعرات کی صبح دیر کالونی میں واقع نجی سکول الخیر ایجوکیشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 34 ہو چکی ہے۔ ان میں چھ سے 14 سال عمروں کے 33 بچے اور 25 سالہ ٹیچر ثمرین بی بی شامل ہیں۔