جرائم 25 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 678

پشاور ہائیکورٹ نے شوکت یوسفزئی کی ہرجانہ کیس کے خلاف اپیل خارج کر دی

پشاور ہائیکورٹ نے شوکت یوسفزئی کی ہرجانہ کیس کے خلاف اپیل خارج کر دی

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:53 شام

کیس کی بار بار کال ہوئی لیکن نہ درخواست گزار اور نہ ہی ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے، عدالت