دنیا 17 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 638

پاکستانی اور انڈین بحریہ کے جہازوں کی ٹکر کا معاملہ: اسلام آباد اور نئی دہلی کا ایک دوسرے پر طے شدہ معاہدوں کی خلاف ورزی کا الزام

پاکستانی اور انڈین بحریہ کے جہازوں کی ٹکر کا معاملہ: اسلام آباد اور نئی دہلی کا ایک دوسرے پر طے شدہ معاہدوں کی خلاف ورزی کا الزام

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:17 شام

پاکستان اور انڈیا نے ایک دوسرے کی بحریہ پر سمندر میں جہازوں کے درمیان ٹکر اور مبینہ ’غیر ذمہ دارانہ‘ طرزِ عمل کے الزامات عائد کیے ہیں۔ پاکستان نے انڈین بحری جہاز کی مبینہ اشتعال انگیز کارروائی پر انڈیا کے ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا، جبکہ انڈیا نے بھی پاکستانی بحریہ کے جہاز پر اپنے جہاز کو ٹکر مارنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستانی ناظم الامور کو طلب کیا۔