دنیا 16 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 490

پاکستانی اور انڈین بحریہ کے جہازوں کے درمیان مبینہ ٹکر پر نئی دہلی کا احتجاج

پاکستانی اور انڈین بحریہ کے جہازوں کے درمیان مبینہ ٹکر پر نئی دہلی کا احتجاج

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:05 شام

انڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستانی بحریہ کے ایک جہاز کی انڈین نیوی کے جہاز کے ساتھ ٹکر کے معاملے پر پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور (چارج ڈی افیئرز) کو طلب کر کے ’شدید احتجاج‘ کیا گیا ہے۔