جرائم 7 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 345

پاکستانی جیلوں میں قید ہر 4 میں سے 3افراد تاحال کسی جرم میں سزا یافتہ نہیں، رپورٹ

پاکستانی جیلوں میں قید ہر 4 میں سے 3افراد تاحال کسی جرم میں سزا یافتہ نہیں، رپورٹ

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 4:02 صبح

ملک کی جیلوں میں قید افراد کی بڑی تعداد سزا یافتہ نہیں بلکہ اپنے مقدمات کے فیصلوں کی منتظر ہے، ایچ آر سی پی