پاکستان نے کوریا کو ہرا کر 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے کورین کھلاڑی جیونگمن ریو کو 3-0 سے ہرایا