دنیا 13 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 333

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں روزانہ اضافہ: کیا حکومت ’لیوی‘ میں کمی سے عوام کو ریلیف دے سکتی ہے؟

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں روزانہ اضافہ: کیا حکومت ’لیوی‘ میں کمی سے عوام کو ریلیف دے سکتی ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:12 صبح

جہاں عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں عام افراد متاثر ہو رہے ہیں تو وہیں حکومت کی جانب سے پیٹرولیئم مصنوعات پر عائد لیوی، ٹیکس اور ڈیوٹیز پر بھی تنقید ہو رہی ہے۔ کئی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت پیٹرولیئم ڈیویلپمنٹ لیوی یعنی پی ڈی ایل میں کمی سے عوام کو کچھ ریلیف دے۔