پاکستان میں 200 سے زائد افغان میڈیکل طلبہ کی نشاندہی، پی ایم ڈی سی میں صرف 22 رجسٹرڈ

صرف میڈیکل ڈگری مکمل کرلینا پاکستان میں قیام، ملازمت یا طب کی پریکٹس کا حق نہیں دیتا، پی ایم ڈی سی