کھیل 27 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 212

پاکستان کی انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکا میں عالمی ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کی انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکا میں عالمی ٹائٹل جیت لیا

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 1:17 شام

بیس بال ٹیم نے امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پیراگوئے کو 11-0 سے شکست دے دی