دنیا 25 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 487

پاکستان کے فضائی حملوں میں قندھار میں واقع ’سرائے ملا عمر‘ سمیت افغانستان کے کن مقامات کو نشانہ بنایا گیا؟

پاکستان کے فضائی حملوں میں قندھار میں واقع ’سرائے ملا عمر‘ سمیت افغانستان کے کن مقامات کو نشانہ بنایا گیا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:26 شام

بی بی سی افغانستان کے فیکٹ چیکنگ یونٹ کی جانب سے سیٹلائٹ تصاویر کے جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ شہر قندھار میں ’سرائے ملا عمر‘ پر بھی حملہ کیا گیا، جو ایک فوجی تنصیب سمجھی جاتی ہے۔ تصاویر سے واضح ہے کہ اس مقام پر موجود متعدد ہینگر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔