دنیا 21 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 196

پاکستان کا افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں میں 28 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ، افغان طالبان کا شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام

پاکستان کا افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں میں 28 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ، افغان طالبان کا شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:45 شام

پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے متصل سرحدی علاقے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اُس سے وابستہ گروہوں کے ٹھکانوں کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں کئی ’خودکش بمباروں‘ کے علاوہ 28 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب افغان طالبان کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔