دنیا 24 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 704

پاکستان کا افغانستان میں ڈرون ذخیرہ کرنے والے 10 مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

پاکستان کا افغانستان میں ڈرون ذخیرہ کرنے والے 10 مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:35 صبح

پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائیہ اور ڈرونز کے ذریعے افغانستان میں 10 ’ایسے مقامات پر انتہائی درست حملے کیے گئے ہیں جو ڈرونز داغنے اور انھیں ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیے جا رہے تھے۔‘