دنیا 6 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 721

پابندیاں، حملے اور مذاکرات: ایران کے خلاف امریکی جنگ کیسے ختم ہو سکتی ہے؟

پابندیاں، حملے اور مذاکرات: ایران کے خلاف امریکی جنگ کیسے ختم ہو سکتی ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 5:44 صبح

فروری میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں کے آغاز کے بعد سے دنیا کی اہم سمندری گزرگاہوں میں شامل آبنائے ہرمز میں تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ یاد رہے کہ جون میں دونوں فریقوں کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہوئے تھے۔ اس کا مقصد 60 دن کے اندر مستقل جنگ بندی اور ایک جامع معاہدے تک پہنچنا تھا تاہم یہ مدت اب ختم ہو چکی ہے۔