
وزیر داخلہ کی نوابشاہ میں صدر زرداری سے ملاقات، اہم شخصیت کا پیغام پہنچا دیا
وزیر داخلہ کی نوابشاہ میں صدر زرداری سے ملاقات، اہم شخصیت کا پیغام پہنچا دیا
محسن نقوی نے ملاقات میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق ریفرنڈم پر اعتماد میں لیا، 28 ویں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال
