کھیل 27 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 495

ورلڈ ٹرائیتھلون ویمنز کپ 6 دسمبر سے دبئی میں منعقد ہوگا، ایونٹ کیلیے رجسٹریشن شروع

ورلڈ ٹرائیتھلون ویمنز کپ 6 دسمبر سے دبئی میں منعقد ہوگا، ایونٹ کیلیے رجسٹریشن شروع

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 9:15 شام

دبئی اسپورٹس کونسل اور ورلڈ ٹرائیتھلون کے اشتراک سے ہونیوالے اس مقابلے کا مقصد خواتین کی کھیلوں میں شرکت بڑھانا ہے