
ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا اسلام آباد میں آغاز، 17 ممالک کے 62 کھلاڑیوں کی شرکت
ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا اسلام آباد میں آغاز، 17 ممالک کے 62 کھلاڑیوں کی شرکت
چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح آج پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین طارق مرتضیٰ نے کیا
