جرائم 28 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 362

نیپال میں سیلاب کے بعد ریسکیو کا عمل جاری: 469 افراد کی ہلاکت کی تصدیق، 500 سیاحوں سمیت 900 تاحال لاپتہ

نیپال میں سیلاب کے بعد ریسکیو کا عمل جاری: 469 افراد کی ہلاکت کی تصدیق، 500 سیاحوں سمیت 900 تاحال لاپتہ

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:22 صبح

بدھ کے روز نیپال اور تبت کی سرحد کے نزدیک آنے والے سیلاب کے بعد لوگوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔ نیپالی حکام کے مطابق سیلاب اور تودے گرنے سے اب تک 469 افراد ہلاک جبکہ 500 سیاحوں سمیت 900 تاحال لاپتہ ہیں۔