دنیا 27 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 244

نریندر مودی کی 33 سال پہلے وفات پانے والے سوامی سے ’گفتگو‘ تنقید کی زد میں کیوں؟

نریندر مودی کی 33 سال پہلے وفات پانے والے سوامی سے ’گفتگو‘ تنقید کی زد میں کیوں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 1:16 شام

انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے چند دن قبل نئی دہلی میں ایک عالمی کانفرنس کا افتتاح کیا تو اس دوران انھوں نے سوامی چنمیانند سے بھی بات چیت کی جو 1993 میں وفات پا گئے تھے۔ لیکن یہ گفتگو ممکن کیسے ہوئی اور اس مکالمے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟